حکومت نے ایران کو ہندوستان سے سامان کی خریداری کے لئے مختلف بینکوں کے ذریعے دی گئی سہولت 900 کروڑ سے بڑھا کر 3000 کروڑ کرنے کو آج منظوری دے دی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں
مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
مرکزی مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ ایگزم بینک کے ذریعے یہ سہولت ایران کے بینکوں کے كنسورٹيم کو دی جائے گی